لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
226منا فق مرد اور عورتيں سب ايک ہي گروہ سے ہيں وہ برے کاموں کا حکم ديتے ہيں اور اچھے کوموں سے روکتے ہيں اور اپنے ہاتھوں کو ( سخاوت اور بخشش سے ) باندھ ليتے ہيں انھوں نے خدا کو فراموش کرديا ہے اور خدا نے ان کو بھلا ديا ہے ( اس نے اپنے رحمت ان سے منقطع کرلي ہےdownload-disicon-0
227مومنين سے کہہ دو: اپني آنکھوں کو (نامحرموںکو ديکھنے سے) بند رکھيں اور اپني شرمگاہوں کي حفاظت کريں- يہ ان کےليے زيادہ پاکيزہ ہے- جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے- [نور ، 30 ]download-disicon-0
228مومنين سے کہہ دو: اپني آنکھوں کو (نامحرموںکو ديکھنے سے) بند رکھيں اور اپني شرمگاہوں کي حفاظت کريں- يہ ان کےليے زيادہ پاکيزہ ہے- جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے- [نور ، 30 ]download-disicon-0
229ميں (اس وقت جنگ کو خلاف مصلحت سمجھتي ہوں لہذا) ايک قيمتي تحفہ اس کي طرف بھيجتي ہوں تا کہ پتہ چل جائے کہ ميرے ايلچي کيا خبر لاتے ہيں- [نمل ، 35 ]download-disicon-0
230ميں نے ايک عورت کو ديکھا ہے جو وہاں کے لوگوں پر حکومت کر رہي ہے اور اس کے پاس سب کچھ ہے، خصوصا بہت عظيم تخت- [نمل ، 23 ]download-disicon-0
231مگر ايسے مرد، عورتيں اور بچے واقعا دباؤ اور جبر کا شکار تھے کہ جن کے پاس (اس آلودہ ماحول سے نجات پانے کےليے) نہ کوئي چارہ تھا اور نہ کوئي راہ- [نساء ، 98 ]download-disicon-0
232نيز ( ياد کرو اس وقت کو) جب ہم نے تمہيں فرعونيو ں کے چنگل سے رہائي بخشي جو مسلسل تمہيں سخت ترين طريقے سے تکليف وآزار پہنچاتے تھے تمہارے بيٹوں کے سر کاٹ ليتے اور تمہاري عورتوں کو (کنيزي کے لئے )زندہ رہنے ديتے اور اس ميں تمہارے پرور دگار کي طرف سے تمہاري سdownload-disicon-0
233وہ ( اپنے خيال ميں ) اللہ کے لئے بيٹيوں کے قاتل تھے وہ ( اس سے ) منزہ ہے (کہ اس کي اولاد ہو ) ليکن اپنے لئے وہ کچھ چاہتے جو انھيں پسند ہوتا ہے ۔ [نحل ، 58 ]download-disicon-0
234وہ اور ان کي بيوياں (بہشت کے محلوں اور درختون کے) سايوں کے نيچے تختوں پر تکيہ لگائے ہوئے ہوں گے- [يس، 56 ]download-disicon-0
235وہ ايسے لوگ ہيں جو کافر ہوگئے ہيں، اور تمہيں مسجدالحرام (کي زيارت) سے روکاہے، اور تمہاري قربانيوں کے قربان گاہ کي جگہ پہنچنے سے مانع ہوئے، اور اگر يہ بات نہ ہوتي کہ صاحب ايمان مرد اور عورتيں تمہاري بے خبري ميں تمہارے پاؤں تلے روندے جائيں گے، اور اس طرح سےdownload-disicon-0
236وہ خدا وہ ہے کہ جس نے تمھيں ايک ہي نفس سے پيدا کيا ہے اور اس کي بيوي کو اس کي جنس (اور نوع) سے قرار ديا ہے تاکہ اس سے سکون حاصل کرے ۔ اس کے بعد وہ اس سے نزديک ہوا تو وہ ايک ہلکے سے (بوجھ کے ساتھ) حاملہ ہوگئي کہ جس کے ہوتے ہوئے وہ اپنے پروردگار سے دعا کي (download-disicon-0
237وہ خدا وہ ہے کہ جس نے تمھيں ايک ہي نفس سے پيدا کيا ہے اور اس کي بيوي کو اس کي جنس (اور نوع) سے قرار ديا ہے تاکہ اس سے سکون حاصل کرے ۔ اس کے بعد وہ اس سے نزديک ہوا تو وہ ايک ہلکے سے (بوجھ کے ساتھ) حاملہ ہوگئي کہ جس کے ہوتے ہوئے وہ اپنے پروردگار سے دعا کي (download-disicon-0
238وہ وقت ياد کرو جب اس شخص کو جسے خدا نے نعمت دي تھي اور تم نے بھي اس پر احسان کيا تھا، تم اس سے کہتے تھے کہ اپني بيوي کو روکے رکھو اور خدا سے ڈرو (اور تم اسے يہ بات بار بار کہتے تھے) اور تم اپنے دل ميں ايک چيز چھپائے ہوئے تھے کہ جسے خدا نے آشکار کرنا تھا اdownload-disicon-0
239وہ وقت ياد کرو جب اس شخص کو جسے خدا نے نعمت دي تھي اور تم نے بھي اس پر احسان کيا تھا، تم اس سے کہتے تھے کہ اپني بيوي کو روکے رکھو اور خدا سے ڈرو (اور تم اسے يہ بات بار بار کہتے تھے) اور تم اپنے دل ميں ايک چيز چھپائے ہوئے تھے کہ جسے خدا نے آشکار کرنا تھا اdownload-disicon-0
240وہ وقت ياد کرو جب تم اتنے بڑے جھوٹ کے پيچھے چل پڑے اور تمہاري ايک زبان سے يہ جھوٹ دوسري زبان تک پہنچتا چلا گيا اور تم اپنے منہ سے ايسي بات کہتے رہے جس کا تمہيں يقين نہيں تھا اور تم اسے ايک معمولي سا مسئلہ سمجھ رہے تھے حالانکہ اللہ کے نزديک يہ بہت بڑي باتdownload-disicon-0